خوشخبری برائے کاروباری حضرات گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آبادمیں کاروبار کرنے کا شاندار موقع ٹھیکہ ہاسٹل میس کے لیے آج ہی وزٹ کریں اور حصہ لیں۔📌 تفصیلات اور ٹینڈر دستاویزات کے لیے وزٹ کریں:🌐 gcwuf.edu.pk/category/tenders🌐 ppra.punjab.gov.pk📅 آخری تاریخ: 15-09-2025